Australia Explained in Urdu - دلچسپ آسٹریلیا

کیا آپ کے بچے کو بھی ہوم ورک نہیں ملتا : آسٹریلین نظام تعلیم کے کھلتے دریچے

Listen on

Episode notes

تارک وطن افراد کے لئے اسکول ڈھونڈنا ایک مشکل مرحلہ ہو سکتا ہے خاص طور پر اس وقت جب وہ نجی اور سرکاری نظام کے متعلق سوچ رہے ہوں ۔