Australia Explained in Urdu - دلچسپ آسٹریلیا

دلچسپ آسٹریلیا : آسٹریلین ہونے کا دراصل مطلب کیا ہے ؟

Listen on

Episode notes

سنیئے آسٹریلیا سے متعلق وضاحت سے ایس بی ایس اردو کے پوڈ کاسٹ میں ، جو آسٹریلیا کی تمام چیزوں سے متعلق ابتدائی رہنمائی فراہم کرے گا ، جس میں شامل ہے آسٹریلیا کی روز مرہ بول چال ،آسٹریلیا کے کھانے ،موسیقی کھیل مزہ اور بہت کچھ