SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

بچوں کی دیکھ بھال کی حفاظت کو مضبوط بنانے کے لئے 'بڑا ہتھیار'

Listen on

Episode notes

میلبورن میں بچوں کے جنسی استحصال کے سنگین الزامات کے بعد حکومت آسٹریلیا میں بچوں کی دیکھ بھال کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے کام کر رہی ہے۔ یہ بل حکومت کو ان مراکز کے لئے فنڈنگ میں کٹوتی کرنے کی اجازت دے گا جو حفاظت اور معیار پر پورا نہیں اترتے۔