SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
بچوں کے ساتھ بدسلوکی کا مواد بنانے والے مصنوعی ذہانت کے استعمال کو جرم قرار دینے کا مطالبہ
Episode notes
وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ بچوں کے ساتھ بدسلوکی کا مواد بنانے کے لئے ڈیزائن کردہ مصنوعی ذہانت رکھنے اور استعمال کو جرم قرار دیں۔ بچوں کے تحفظ کے حامیوں کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کو اخلاقی مصنوعی ذہانت اور بچوں کے تحفظ کے لیے ایک عالمی معیار قائم کرنا چاہیے.