SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

دورِ حاضر کے خاندانوں کے لئے گھر سے کام کرنا کیوں اہم ہے؟

Listen on

Episode notes

صرف مرد گھر چلانے کے لئے کمائے، یہ ماڈل بدل تبدیل ہونے کے بعد اب گھر سے کام کرنا جدید خاندانوں کے لیے ناگزیر بن چکا ہے۔ مہنگائی کے باعث اب اکثر میاں بیوی دونوں کو کام کرنا پڑتا ہے، اور گھر سے کام کرنا ایک ایسا لچکدار انتظام بن گیا ہے جو گھریلو نظام کے لیے بہت اہم ہے۔