House to Home - مکان سے گھر

مکان سے گھر : کیا گھر خریدنے کا صحیح وقت یہ ہی ہے؟

Listen on

Episode notes

ایک طرف شرح سود میں اضافے کے باعث بہت سے لوگ اس مخمصے کا شکار ہیں کہ کیا یہ گھر خریدنے کا درست وقت ہے؟ دوسری جانب گھر کیسا خریدا جائے ، بنانا بنایا گھر لینا زیادہ فائدہ مند ہے یا اپنی زمین پر مرضی کے مطابق گھر کی تعمیر زیادہ آسان ہے ، ان سوالات کے جواب سنئےماہرین کی زبانی، ایس بی ایس اردو کی سیریز "مکان سے گھر " کی تیسری قسط میں۔