House to Home - مکان سے گھر

By SBS

Listen on


Links


Home ownership is a dream held by many migrants to Australia, but the pathway to buying a house isn’t always clear. In this series host Warda Waqar explores some of the practicalities involved in purchasing a home. Should you build or buy? What is the impact of rising interest rates? Is a low maintenance house best for first home buyers? And how do you secure a loan? In conversation with housing experts Warda brings you useful information to help you make sense of home ownership in Australia. - گھر بنانا اور اپنے لئے رہنے کا ٹھکانہ تخلیق کرنا ایک طرح سے انسانی جبلت کا حصہ ہے ، آسٹریلیا میں آنے والے تارک وطن یا آسٹریلیا کی مستقل رہائش رکھنے والے افراد کے لئے بھی یہاں رہتے ہوئے اپنی زندگی بسر کرنے کے لئے ذاتی گھر خریدنا ایک ایسا خواب ہے جس کی تعبیر کے لئے وہ جدوجہد بھی کرتے ہیں اور عملی اقدامات بھی .آسٹریلیا میں رہتے ہوئے اپنا ذاتی گھر بنانا کتنا آسان ہے اور کتنا مشکل ، کون سے اقدامات یا ترجیحات آپ کو اپنا گھر بناتے ہوئے سہولت فراہم کر سکتی ہیں ، لومینٹینسس گھر پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کو کس طرح فائدہ دے سکتا ہے ، گھر کے لئے قرضے کا حصول کن شرائط پر ممکن ہوتا ہے اور سب سے اہم سوال کیا اس وقت جبکہ شرح سود میں اضافہ ہورہا ہے گھر خریدنا عقلمندی ہے ؟ یہ اور ان جیسے بہت سے سوالات کا احاطہ ایس بی ایس اردو کی سیریز مکان سے گھر میں کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس سیریز کی مختلف اقساط میں آپ گفتگو سن سکیں گے کچھ ماہرین کی اور کچھ ان افراد کی جنہوں نے حال ہی میں اپنا گھر لیا ہے ۔

Latest episode